میر تقی میر کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تجزیاتی مطالعہ

Authors

  • ڈاکٹر محمد افروز عالم Author

Keywords:

میر تقی میر، درد، غم، اردو شاعری، فلسفہ، کلاسیکی ادب

Abstract

میر تقی میر اردو شاعری کے وہ عظیم ستون ہیں جن کی شاعری میں درد، غم، اور انسانی وجود کی پیچیدگیاں اپنی مکمل شدت کے ساتھ نمایاں ہوتی ہیں۔ یہ شوध پتر میر کی شاعری میں موجود درد و غم کے فلسفے کا تجزیاتی مطالعہ پیش کرتا ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ ان کا درد محض ذاتی نوعیت کا نہیں بلکہ ایک آفاقی اور فلسفیانہ درد ہے جو انسانی وجود کی حقیقت سے جڑا ہوا ہے۔ اس مطالعے میں میر کے منتخب اشعار کا گہرا تجزیہ کیا گیا ہے اور یہ دیکھا گیا ہے کہ وہ کس طرح درد کو ایک فلسفیانہ تجربے کے طور پر پیش کرتے ہیں۔

Author Biography

  • ڈاکٹر محمد افروز عالم

    ریسرچ اسکالر، شعبہ اردو، للت نارائن متھلا یونیورسٹی دربھنگ، بہار

Downloads

Published

2026-07-12

Cite this article

ڈاکٹر محمد افروز عالم, ڈ. (2026). میر تقی میر کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تجزیاتی مطالعہ. Nashrah-e-Shireen, 1(2), 1-5.
ڈاکٹر محمد افروز عالم ڈاکٹر محمد افروز عالم. "میر تقی میر کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تجزیاتی مطالعہ." Nashrah-e-Shireen, vol. 1, no. 2, 2026, pp. 1-5.
ڈاکٹر محمد افروز عالم ڈاکٹر محمد افروز عالم. "میر تقی میر کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تجزیاتی مطالعہ." Nashrah-e-Shireen 1, no. 2 (2026): 1-5.
ڈاکٹر محمد افروز عالم, ڈ. 2026. میر تقی میر کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تجزیاتی مطالعہ. Nashrah-e-Shireen, 1(2), pp.1-5.
ڈاکٹر محمد افروز عالم ڈ. میر تقی میر کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تجزیاتی مطالعہ. Nashrah-e-Shireen. 2026;1(2):1-5.