میرؔ تقی میرؔ کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تحقیقی جائزہ

المؤلفون

  • ناز آفرین Author

الكلمات المفتاحية:

میرؔ تقی میرؔ، درد و غم، فلسفہ، اردو شاعری، تصوف، وجودیت

الملخص

میرؔ تقی میرؔ اردو شاعری کے وہ بلند مرتبہ شاعر ہیں جنھیں "خدائے سخن" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی شاعری میں درد و غم کا جو فلسفہ موجود ہے وہ محض ذاتی کرب کا اظہار نہیں بلکہ انسانی وجود کی گہری تفہیم کا نتیجہ ہے۔ یہ شوध مقالہ میرؔ کی شاعری میں درد کے مختلف پہلوؤں، اس کے فلسفیانہ ابعاد اور اس کے ادبی و سماجی پس منظر کا تجزیہ کرتا ہے۔ تحقیق میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ میرؔ کا درد محض رومانوی ہجر و وصال تک محدود نہیں بلکہ اس میں تصوف، وجودیت اور انسانی المیے کی گہری جڑیں پیوست ہیں۔

السيرة الشخصية للمؤلف

  • ناز آفرین
    ریسرچ اسکالر، شعبہ اردو، للت نارائن متھلا یونیورسٹی دربھنگ، بہار

التنزيلات

منشور

2026-06-24

إصدار

القسم

Articles

##plugins.generic.nashrahShireenCitation.citeThis##

ناز آفرین, ن. (2026). میرؔ تقی میرؔ کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تحقیقی جائزہ. Nashrah-e-Shireen, 1(1), 1-4.
ناز آفرین ناز آفرین. "میرؔ تقی میرؔ کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تحقیقی جائزہ." Nashrah-e-Shireen, vol. 1, no. 1, 2026, pp. 1-4.
ناز آفرین ناز آفرین. "میرؔ تقی میرؔ کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تحقیقی جائزہ." Nashrah-e-Shireen 1, no. 1 (2026): 1-4.
ناز آفرین, ن. 2026. میرؔ تقی میرؔ کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تحقیقی جائزہ. Nashrah-e-Shireen, 1(1), pp.1-4.
ناز آفرین ن. میرؔ تقی میرؔ کی شاعری میں درد و غم کا فلسفہ: ایک تحقیقی جائزہ. Nashrah-e-Shireen. 2026;1(1):1-4.