اردو افسانے میں عورت کا کردار: سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا تنقیدی مطالعہ

Authors

  • نازیہ انجم Author

Keywords:

منٹو، اردو افسانہ، عورت، نسوانی کردار، نفسیات، سماجی تنقید، حقیقت نگاری

Abstract

سعادت حسن منٹو اردو افسانے کے وہ بے باک اور انقلابی قلم کار ہیں جنھوں نے اپنے افسانوں میں عورت کو ایک نئے اور حقیقت پسندانہ زاویے سے پیش کیا۔ منٹو نے عورت کو محض ایک رومانوی یا سماجی علامت کے طور پر نہیں بلکہ ایک زندہ، سانس لیتے اور محسوس کرتے انسان کے طور پر اپنے افسانوں میں جگہ دی۔ یہ شوض مقالہ منٹو کے افسانوں میں عورت کے کردار کا تنقیدی تجزیہ کرتا ہے، ان کے نسوانی کرداروں کی نفسیاتی گہرائی کو اجاگر کرتا ہے اور یہ دیکھنے کی کوشش کرتا ہے کہ منٹو نے اردو افسانے میں عورت کی تصویر کشی کو کس طرح ایک نئی جہت عطا کی۔ تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ منٹو کے افسانوں میں عورت ایک مظلوم اور معصوم ہستی بھی ہے، ایک باغی اور آزاد روح بھی اور ایک ایسا انسان بھی جو سماجی ظلم کے باوجود اپنی انسانی وقار کو برقرار رکھتی ہے۔

Author Biography

  • نازیہ انجم
    ریسرچ اسکالر، شعبہ اردو، للت نارائن متھلا یونیورسٹی دربھنگ، بہار

Downloads

Published

2026-06-24

Cite this article

نازیہ انجم, ن. (2026). اردو افسانے میں عورت کا کردار: سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا تنقیدی مطالعہ. Nashrah-e-Shireen, 1(1), 10-14.
نازیہ انجم نازیہ انجم. "اردو افسانے میں عورت کا کردار: سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا تنقیدی مطالعہ." Nashrah-e-Shireen, vol. 1, no. 1, 2026, pp. 10-14.
نازیہ انجم نازیہ انجم. "اردو افسانے میں عورت کا کردار: سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا تنقیدی مطالعہ." Nashrah-e-Shireen 1, no. 1 (2026): 10-14.
نازیہ انجم, ن. 2026. اردو افسانے میں عورت کا کردار: سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا تنقیدی مطالعہ. Nashrah-e-Shireen, 1(1), pp.10-14.
نازیہ انجم ن. اردو افسانے میں عورت کا کردار: سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا تنقیدی مطالعہ. Nashrah-e-Shireen. 2026;1(1):10-14.